لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31عدم جواز اور حرام ميں کيا فرق ہے؟download-disicon-7
32فقہا کے درميان مشہور يہ ہے کہ موضوعات احکام کى تشخيص مکلف کى ذمہ دارى ہے مجتہد کى ذمہ دارى صرف حکم کو بيان کرنا ہے۔ ليکن اس کے باوجود مجتہدين بہت سے موارد ميں موضوعات احکام کو بھى بيان کرتے ہيں تو کيا ...download-disicon-7
33لفظ "ولايت مطلقہ" رسول اکرم (ص) کے زمانے ميں اس معنى ميں استعمال ہوتا تھا کہ آنحضرت کسى شخص کو کسى بھى چيز کا حکم ديں اس کا بجا لانا اس پر واجب تھا خواہ وہ کتنا ہى دشوار کام ہو، مثلاً اگر نبى کريم (ص)کسى ...download-disicon-7
34لڑکے اور لڑکيوں کے بالغ ہونے کا سن کونسا ہے ؟download-disicon-7
35مجتہد اور مرجع تقليد ميں جو عدالت لازم ہے کيا وہ کم يا زيادہ ہونے کے اعتبار سے اس عدالت سے مختلف ہے جو امام جماعت کے لئے ضرورى ہے؟download-disicon-7
36مرجع تقليد ميں اعلميت کى شرط کے سلسلے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟ نيز اس کى دليل کيا ہے؟download-disicon-7
37مرجع کے انتخاب اور اس کے فتاويٰ حاصل کرنے کے طريقے کيا ہيں؟download-disicon-7
38مفہوم و مصداق کے اعتبار سے ولايت فقيہ کا اعتقاد کيا عقلى امر ہے يا شرعي؟download-disicon-7
39مندرجہ ذيل تعبيرات فتاويٰ ہيں يا احتياط ؟ اس ميں اشکال ہے ۔ يہ مشکل ہے ۔ يہ اشکال سے خالى نہيں ہے ۔اس ميں کوئى اشکال نہيں ہے ۔download-disicon-7
40ميں امام خمينى (رہ) کى حيات ميں ہى بالغ ہوگيا تھا اور بعض احکام ميں ان کى تقليد کرتا تھا، ليکن تقليد کا مسئلہ ميرے لئے زيادہ واضح نہيں تھا، اب ميرى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
41ميں سن بلوغ تک پہنچ گيا ہوں اور رہبر معظم کي تقليد کرنا چاہتا ہوں ميں اس سلسلے ميں کيا کروں ؟download-disicon-7
42ميں شرعى احکام کا پابند جوان ہوں اور ماضى ميں سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے امام خمينى (رہ) کا مقلد تھا ليکن يہ تقليد کسى شرعى شہادت کى بنياد پر نہيں تھى بلکہ اس بنياد پر تھى کہ امام خمينى (رہ) کى تقليد برى ...download-disicon-7
43ولايت فقيہ کا مسئلہ تقليدى ہے يا اعتقادي؟ اور اس شخص کا حکم کيا ہے جو اس کا اعتقاد نہيں رکھتا ؟download-disicon-7
44ولى فقيہ کا حکم يا فتويٰ کس حد تک قابل عمل ہے؟ اور اگر يہ حکم يا فتوى مرجع اعلم کى رائے کے خلاف ہو تو ان دونوں ميں سے کس پر عمل کيا جائے اور کس کو ترجيح دى جائے ؟download-disicon-7
45ولى فقيہ کا نمائندہ اپنى نمائندگى والے اختيارات کى حدود ميں جو احکام صادر کرتا ہے، کيا ان کى اطاعت واجب ہے ؟download-disicon-7
46يہ جو کہا جاتا ہے کہ ايسے مجتہد کى تقليد کرنا ضرورى ہے جو عادل ہو تو اس عادل سے مراد کون شخص ہے ؟download-disicon-7
47١۔ کس صورت ميں مقلد اپنے مرجع سے عدول کرسکتا ہے؟ ٢۔ اگر اعلم کے فتاويٰ زمانہ کے مطابق نہ ہوں يا ان پر عمل بہت دشوار ہو تو کيا غير اعلم کى طرف رجوع کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
48کس مجتہد کى تقليد کرنا ضرورى ہے؟download-disicon-7
49کيا ابتدا سے ميت کى تقليد کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
50کيا احتياط واجب کے موارد ميں دوسرے مجتہد کي طرف رجوع کيا جاسکتا ہے ؟download-disicon-7
51کيا اس شخص کو حقيقى مسلمان سمجھا جائےگا جو فقيہ کى ولايت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھتا ہو؟download-disicon-7
52کيا اسلامى جمہوريہ ايران ميں زندگى گزارنے والے اس فقيہ پر کہ جو ولى فقيہ کى ولايت مطلقہ کا قائل نہيں ہے ولى فقيہ کے احکام کى اطاعت کرنا واجب ہے؟ اور اگر وہ ولى فقيہ کے حکم کى مخالفت کرے تو کيا اسے فاسق ...download-disicon-7
53کيا اعلم کے ہوتے ہوئے غير اعلم کى تقليد جائز ہے؟download-disicon-7
54کيا امام خمينى (رہ) کے کسى فتويٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتويٰ کى طرف رجوع کرنا ضرورى ہے کہ جس سے ميں نے مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اجازت لے رکھى تھى يا ديگر مجتہدين کے فتاويٰ پر بھى ...download-disicon-7
55کيا امام خمينى(رہ)کے مقلدين اور ان لوگوں کے لئے جو ان کى تقليد پر باقى رہنا چاہتے ہيں، زندہ مراجع ميں سے کسى ايک سے اجازت لينا ضرورى ہے يا اس مسئلے ميں اکثر مراجع عظام و علمائے اعلام کا تقليد ميت پر باقى ...download-disicon-7
56کيا ايسے مجتہد کى تقليد جائز ہے جس نے مرجعيت کے منصب کو نہ سنبھالا ہو اور نہ ہى اس کى توضيح المسائل موجود ہو؟download-disicon-7
57کيا اپنى ضرورت والے شرعى مسائل کے سيکھنے ميں کوتاہى کرنے والا گناہگار ہے ؟download-disicon-7
58کيا بعض فتاويٰ ميں موجود يہ عبارت "اس ميں اشکال ہے" کام کے حرام ہونے پر دلالت کرتى ہے؟download-disicon-7
59کيا بعض مسائل ميں ايک مرجع اور بعض ديگر مسائل ميں کسي دوسرے مرجع کي تقليد کي جاسکتي ہے ؟download-disicon-7
60کيا تقليد صرف عقلى مسئلہ ہے يا اس کے ثبوت پر شرعى ادلہ بھى ہيں؟download-disicon-7