لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1006غوطہ خورى کا مخصوص کپڑا پہن کر اگر کوئى شخص پانى ميں غوطہ لگائے کہ جس سے اس کا جسم تر نہ ہو تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1007غير اسلامي ممالک سے درآمد ہونے والے چمڑے اور حيواني اجزاdownload-disicon-7
1008غير اسلامي ممالک سے درآمد ہونے والے چمڑے اور حيواني اجزاdownload-disicon-7
1009غير سيد شخص کي سيداني خاتون سے اور سيد کي غير سيداني سے شادي کرنے کا کيا حکم ہے ؟ اور اگر يہ شادي اختلاف کا باعث ہو تو اس صورت ميں کيا وظيفہ ہے ؟download-disicon-7
1010غير شادى شدہ جوانوں پر جو اپنے والدين کے ساتھ زندگى بسر کرتے ہيں، کيا خمس کى تاريخ کا معين کرنا واجب ہے؟ اور ان کے سال کى ابتداء کب سے ہوگي؟ اور اس کا کيسے حساب کريں؟download-disicon-7
1011غير عرب افراد خواہ وہ مرد ہوں يا عورتيں جو اسلام قبول کرليتے ہيں ليکن عربى زبان سے واقف نہيں ہوتے تو وہ اپنے دينى واجبات يعنى نماز وغيرہ کو کس طرح ادا کرسکتے ہيں؟ اور بنيادى طور پر کيا اس سلسلہ ميں عربى ...download-disicon-7
1012غير مسلمين کے ساتھ مالى يا علمى فوائد کے حصول کے لئے دھوکہ بازى، جھوٹ وغيرہ سے کام لينے کا کيا حکم ہے جب وہ اس سے لا علم ہوں؟download-disicon-7
1013غير ملکى لباس کي خريد و فروخت اور اس کے استعمال کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
1014فروخت ہونے والى شئے کے لئے عينى (جسماني) ہونے کى شرط کى بناء پر جيسا کہ اکثر فقہاء کى رائے يہى ہے کيا فنى علوم کا فروخت کرنا صحيح ہے؟ جيسا کہ آج کل ملکوں کے درميان ٹيکنالوجى کے تبادلے کے معاہدے اسى بنياد ...download-disicon-7
1015فقہا کے درميان مشہور يہ ہے کہ موضوعات احکام کى تشخيص مکلف کى ذمہ دارى ہے مجتہد کى ذمہ دارى صرف حکم کو بيان کرنا ہے۔ ليکن اس کے باوجود مجتہدين بہت سے موارد ميں موضوعات احکام کو بھى بيان کرتے ہيں تو کيا ...download-disicon-7
1016فوجى ادارے کے افراد کى طرف سے کيا شرمگاہ کى تفتيش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1017قانوني طور پر مال منتقل کرنے ميں ممنوعيت کي بنا پر خيار فسخdownload-disicon-7
1018قرآن مجيد کي آيات، چور کے هاتھ کاٹنا جائز جانتي هيں، يه حکم کيوں ايران ميں نافذ نهيں هو رها هے؟ کيا يه حکم نافذ کرنا واجب هے يا جائز؟؟download-disicon-7
1019قرآن کريم کى تحرير کو بغير وضو کے جو چھونا حرام ہے تو کيا يہ صرف اس تحرير کے ساتھ مختص ہے جو قرآن کريم ميں ہو يا اس قرآنى تحرير کو بھى چھونا حرام ہے جو کسى دوسرى کتاب، اخبار، رسالے ، سائن بورڈ اور ديوارو ...download-disicon-7
1020قرآن کي اکثر آيات منجملہ سورہ رحمن کي يہ آيتdownload-disicon-7